تنازع وبا سے پریشان معصوم لوگوں کی مدد میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے،امریکی اراکینِ کانگریس
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا کے 32 اراکینِ کانگریس نے ایران پر عائد پابندیاں معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا، برنی سینڈرز سمیت دیگر ارکان کی طرف سے وزیرِ خارجہ اور وزیرِ خزانہ کو خط لکھا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ سخت پابندیاں ایران میں کورونا وائرس کی پھیلی ہوئی وبا سے نمٹنے کی کوششوں میں رکاوٹ، ایران سے امریکا کا تنازع کورونا کی وبا سے پریشان معصوم لوگوں کی مدد میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے، ایران وہ ایشیائی مسلم ملک ہے جو کورونا وائرس کی وبا سے بری طرح متاثر ہوا ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران سے پابندیاں ختم کی جائیں،32 کانگریس ارکان
ایران سے پابندیاں ختم کی جائیں،32 کانگریس ارکان
-
Ilyas - اپریل 2, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 13
- 0 minute read


































