Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایران توانائی کی ضروریات کو پورا کرسکتا ہے،عمران خان

خطے میں امن و سلامتی کے بغیر معاشی اہداف حاصل نہیں کیا جاسکتے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا جغرافیائی مقام خطے میں پائیدار امن اور سلامتی پر انحصار کرتا ہے، ایران ایک بھرپور ذریعہ کے طور پر پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرسکتا ہے، اسلام آباد سکیورٹی ڈائیلاگ فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ایران ہمارے ملک کے ساتھ ہی واقع ہے اور یہ توانائی کا ایک ذریعہ ہے، جس کے ذریعے وہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرسکتا ہے، معاشی اہداف کا حصول اور ملک کے اسٹریٹجک مقام سے فائدہ اٹھانا اور خطے میں سلامتی اور امن کے قیام کے بغیر حاصل نہیں کیا جاسکتا عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں خصوصاً چین سے پاکستان کے وسط ایشیا تک افغانستان کے راستے تجارتی راستہ امن علاقائی نقل و حمل کی سلامتی کے لئے بھی اہم ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular