Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایران اور روس کے معاہدہ میں 5سال کی توسیع

 تعلقات و تعاون کی گہرائی کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے،ایران
ماسکو(نیوز ڈیسک) ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کے معاہدے میں پانچ سال کی توسیع کردی گئی،ماسکو میں ایرانی سفیر کاظم جلالی نے معاہدے کی بیس سالہ مدت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور روس کے تعلقات اور تعاون کی سطح، ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ بلند ہے اور فریقین کے درمیان یہ تعاون اور زیادہ گہرا ہوا ہے ، ایران اور روس کے درمیان معاہدے کی 20ویں سالگرہ اس بات کی یادلاتی ہے کہ دونوں اہم پڑوسی اور دوست ملکوں کے درمیان یہ معاہدہ، دو طرفہ تعلقات و تعاون کی گہرائی کو مزید وسعت دیئے جانے کا متقاضی ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular