Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اپنی صفوں سے انتشار کو ختم، اتحاد کو برقرار رکھنا ہوگا، وفاقی وزیر مذہبی امور

لاہور کے ادارۂ منہاج الحسین (ع) میں تحریک حسینیہ پاکستان کے زیر اہتمام ’’اتحاد اُمت کانفرنس‘‘ کا انعقاد ہوا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا کہ ہمیں اپنی صفوں سے انتشار کو ختم کر کے اتحاد کو قائم رکھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ظالم اور قاتل کا کسی فرقے یا مذہب سے تعلق نہیں ہوتا۔ اُن کا کہنا تھا کہ جو بھی امن کو خراب کرنے کی کوشش کرے گا، وہ ہمارا اور ہمارے ملک کا دشمن ہے اور اس کیلئے اُن کے لئے دل میں کوئی نرم گوشہ نہیں ہے۔ انہوں نے علمائے امت سے اپیل کی کہ وہ فسادیوں سے اظہارِ برائت اور اعلان لاتعلقی کریں۔
اجلاس میں علمائے اہلسنت کی جانب سے حضرت سیدہ فاطمہ (س) کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والے اشرف جلالی کی بھرپور مذمت اور ان سے اظہار لا تعلقی کیا گیا.
وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ وحدت کیلئے ضروری ہے کہ فضولیات بکنے، اختلاف و انتشار کی طرف لے جانے اور اہلبیت اطہار(ع) اور صحابہ کرام(رض) کے بارے میں نازیبا گفتگو کرنے والوں کو ماننے سے انکار کیا جائے اور سبھی اُن سے لاتعلقی کا علی الاعلان اظہار کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular