Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکی صدر بائیڈن کا یوکرین کا غیر اعلانیہ دورہ، حمایت کا اعادہ

کیف : امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کا غیر اعلانیہ دورہ کیا اور روس کیخلاف جنگ میں مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن دورہ پولینڈ کے بعد اچانک کیف پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ جوبائیڈن نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی اور 50 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا وعدہ کیا۔ امریکا جنگ شروع ہونے کے بعد سے یوکرین کی 24 ارب ڈالر سے زائد عسکری امداد کرچکا ہے۔ زیلنکسی نے بائیڈن کے دورے کو تعاون کی اہم علامت قرار دیا۔ انہوں نے کہاکہ جوبائیڈن سے بات چیت سود مند رہی اور انہوں نے مکمل مدد کا یقین دلایا ہے۔ فرانسیسی صدر میکرون بات چیت سے جنگ ختم ہونے کا مشورہ دیکر اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ جنگ شروع ہونے کے بعد بائیڈن کا یوکرین کا یہ پہلا دورہ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular