Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکی ترجمان کو سرائیل کی بے جا حمایت مہنگی پڑگئی

نیڈ پرائس فلسطین کو ذاتی دفاع کے حق کے سوال پر جواب نہ دے سکے
کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کو اسرائیل کی بے جا حمایت مہنگی پڑگئی ، امریکی صحافیوں نے ترجمان کو آڑے ہاتھوں لے لیا،نیڈ پرائس نے کہا کہ اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہے ، فلسطین کو ذاتی دفاع کے حق کے سوال پر جواب نہ دے سکے ، غزہ میں بچوں کی شہادت پر مذمت سے گریز کیا، اسرائیل اور فلسطین کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے نیڈ پرائس نے کہا کہ صورتحال بہت نازک ہے ، اسرائیل میں راکٹ حملوں میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے اور میں اسی پر بات کروں گا ، انہوں نے کہا کہ غزہ میں کسی مخصوص آپریشن کی تفصیلات جانے بغیر میں یہی کہوں گا کہ ذاتی دفاع کا ایک اصول ایسی چیز ہے جس پر ہم اسرائیل کا ساتھ دیتے ہیں ، صحافی نے سوال کیا کہ کیا اسرائیل کی جانب سے فوجی کارروائی بھی ذاتی دفاع کے زمرے میںآتی ہے؟ اس کے جواب میں امریکی ترجمان نے کہا کہ ذاتی دفاع میں اکثر طاقت کا استعمال کیا جاتا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular