Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکی اپنی ذات سے زیادہ کسی کو اہمیت نہیں دیتے، روسی صدر

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ امریکی سمجھتے ہیں کہ کوئی بھی چیز خود اُن کی ذات سے زیادہ اہم نہیں ہے، جب لوگ کچھ چیزوں کو ثانوی سمجھ لیں تو وہ اس پر زیادہ توجہ نہیں دیتے، امریکی صدر جوبائیڈن سے پہلی ملاقات سے متعلق سوال پر روسی صدر نے کہا کہ ملاقات کافی حد تک دوستانہ رہی، وہ اہم معاملات پرایک دوسرے کو سمجھنے میں کامیاب رہے ہیں، وہ بات چیت کو جاری رکھنے کے لئے تیار ہیں تاہم اس کے لیے امریکا کا بھی راضی ہونا ضروری ہے۔ ایک فریق خواہش نہ رکھتا ہو تو دوسرا فریق کیا کرسکتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular