Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکا ذلیل ہوکراور منہ کی کھا کر یمن سے بھی نکلے گا،ایران

امریکا اور اتحادی ممالک نے جارح اتحاد کے جنگی جرائم پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں
تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ نے یمن پر عرب اتحاد کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا، یمن میں ایک اور شکست کا مزہ چکھے گا اور منہ کی کھا کر یمن سے بھی نکلے گا، جنگ یمن کے پانچ سال پورے ہونے پر ایک بیان میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یمن پر فوجی جارحیت ایسی حالت میں جاری ہے کہ امریکا اور کچھ دیگر ممالک نے نہ صرف یہ کہ جارح اتحاد کے جنگی جرائم پر اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں بلکہ بدستور ہتھیاروں کو فروخت کرکے، اطلاعات کے تبادلے اور جارح قوتوں کی حمایت کرکے ان جرائم میں شریک ہیں اور ان کو اس کا جواب دینا ہوگا، وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکا نے ثابت کر دیا ہے کہ علاقے کے جس ملک میں بھی اس کی موجودگی ہوئی وہاں نا امنی اور اس ملک کے سرمایہ کی لوٹ پاٹ کے علاوہ کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular