توقع ہے کہ دونون فریق جوہری معاہدے پر وقت ضائع کئے بغیر عمل کریں گے
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکا سے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کر کے جوہری معاہدے میں واپس آ جائے، ایران کا جوہری مسئلہ حساس نوعیت اختیار کر گیا ہے اس لئے امریکاکو چاہئیے کہ وہ فوری طور پر معاہدے میں واپس آ جائے اور ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرے تاکہ ایران بھی اپنے وعدوں پر عمل کرے اور جوہری معاہدہ اپنے اصلی راستے پر گامزن ہو جائے، ترجمان نے توقع ظاہر کی کہ دونون فریق جوہری معاہدے پر وقت ضائع کئے بغیر عمل کریں گے تا کہ اس حوالے سے کسی نتیجے پر پہنچا جا سکے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- امریکا ایران پر پابندیاں ختم اور معاہدے میں واپس آجائے،…
امریکا ایران پر پابندیاں ختم اور معاہدے میں واپس آجائے، چین
-
Ilyas - مارچ 25, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 6
- 0 minute read


































