مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک)مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے نزدیک اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا، اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ فلسطینی چاقو سے مسلح تھا اور اس نے فوجیوں کو چاقو گھونپنے کی کوشش کی تھی ،غربِ اردن میں ایک فوجی چوکی پر اس حملہ آور کو روکا گیا تھا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی کو شہید کردیا
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی کو شہید کردیا
-
Ilyas - جنوری 28, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































