کراچی (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن رمضان المبارک میں جوانوں کی تربیت کیلئے آن لائن قرآن فہمی کا انعقاد کررہی ہے ، رمضان المبارک میں سوشل میڈیا کے ذریعے مختلف اسلامی موضوعات پر درسی نشست بھی منعقد ہوگی، ڈویژن نائب صدر بابر حمید کا مزید کہنا تھا کہ پوری دنیا کو کورونا وائرس جیسی وباءکے باعث آزمائش کا سامنا ہے۔ ہمیں بحیثیت مسلمان اور پاکستانی اس ماہ رمضان ا±ن لوگوں کا بھی احساس کرنا چاہیے جو ان حالات میں کسی قسم کی مشکلات کا شکار ہیں۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- آئی ایس اوکراچی ڈویژن کے تحت آن لائن قرآن فہمی…
آئی ایس اوکراچی ڈویژن کے تحت آن لائن قرآن فہمی کا انعقاد
-
Ilyas - مئی 7, 2020
- قومی خبریں
- 6
- 0 minute read


































