کراچی (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جعفر طیار یونٹ کے تحت ایام فاطمیہ (س) کی مناسبت سے مرکزی مسجد جعفر طیار سوسائٹی میں دو روزہ مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے بالترتیب مولانا سید فرخ عباس رضوی اور مولانا شجاعت عباس قمی نے خطاب کیا۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- آئی ایس او جعفر طیار یونٹ کے تحت مجلس عزا…
آئی ایس او جعفر طیار یونٹ کے تحت مجلس عزا کا انعقاد
-
Ilyas - جنوری 30, 2020
- قومی خبریں
- 11
- 0 minute read


































