Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

صیہونی فورسز کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، نمازیوں پر بدترین تشدد، خواتین سمیت 60 فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ صیہونی فورسز مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال کرتے ہوئے احاطے میں گھس گئی اور نمازیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ خواتین سمیت 60 سے زائد نمازی زخمی ہوگئے۔ پولیس نے نہتے نمازیوں پر گرینیڈ پھینکے اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس سے متعدد نمازیوں کی حالت غیر ہوگئی۔ فوجیوں نے ہلال احمر کی ایمبولینسوں پر بھی حملہ کیا اور انہیں ان علاقوں تک پہنچنے سے روک دیا جہاں متعدد افراد کو طبی امداد کی ضرورت تھی۔ اسرائیلی پولیس کے مسجد اقصیٰ میں گھسنے کی خبر سنتے ہی سینکڑوں فلسطینی مرد اور خواتین مسجد اقصیٰ پہنچ گئے اور اسرائیلی پولیس کی دہشتگردی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ اسرائیلی پولیس نے خواتین سمیت چار سو سے زائد مظاہرین کو گرفتار بھی کرلیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular