Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا

روزانہ کی خبریں

رفح پر تیسرے روز بھی صیہونی حملے، مزید 21 فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج کے تیسرے دن بھی رفح پر حملے جاری رہے۔ جنگی طیاروں نے رفح میں ایک اور خیمہ بستی کو میزائل سے نشانہ بنایا۔ حملے میں اکیس فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ اتوار کو حملے کے کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
صیہونی فوج نے شمالی غزہ میں خان یونس سمیت مختلف مقامات پر بھی بمباری اور گولہ باری کی۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں چونسٹھ افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔ شہدا کی مجموعی تعداد 36 ہزار دو سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
اسرائیل کی پانچ بریگیڈ فوج ۔ ٹینکوں کے ساتھ رفح کے مرکزی علاقے تک گھس گئی ہے۔ علاقے میں صیہونی فوج کو شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ مزاحمت کاروں نے کئی مقامات پر فوج کی پیشقدمی روک دی ہے۔
غزہ میں امداد نہ پہنچنے سے صورتحال خراب ہوچکی ہے۔ اقوام متحدہ نے کہا ہےکہ تین ہفتوں می…

مزید پڑھیے

Most Popular