Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ملک بھر میں یوٹیوب، فیس بک اور ٹوئٹر سروسز بند

اسلام آباد: وزارت داخلہ کے حکم پر ملک بھر میں یوٹیوب، فیس بک اور ٹوئٹر سروسز بند کردی گئیں۔ دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں انٹرنیٹ سروسز بھی معطل ہیں۔ پیمرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور سمیت کئی شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی ہے جس کی وجہ سے یوٹیوب، فیس بک اور ٹوئٹر بند ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس وزارت داخلہ کے احکامات پر معطل کی گئ ہے۔ منگل کو اس دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں سمیت سوشل میڈیا ،یوٹیوب ،فیس بک اور ٹویٹر سمیت دیگر موبائل اپلیکیشنز سمیت بھی بند رہیں۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد بعض پوسٹیں سوشل میڈیا پر شئیر ہونے کے بعد سوشل میڈیا کی سروسز بند کر دی گئیں۔پی ٹی اے حکام کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت کے مطابق انٹر نیٹ سروسز معطل کی گئیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular