Fri Oct 16, 2026

امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر

روزانہ کی خبریں

یمن: شہید ابراہیم رئیسی کے سوگ اور غزہ کے عوام کی حمایت میں ملین مارچ

صنعا : یمنی عوام نے مختلف صوبوں ایرانی صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے سوگ اور غزہ کے عوام کی حمایت میں ملین مارچ کیا۔ یمن کے عوام نے غزہ کے عوام کی حمایت میں ہفتہ وار مارچ میں ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر سوگ کا بھی اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ غزہ کے عوام کے ساتھ ثابت قدمی کے ساتھ کھڑے ہیں اور جہاد جاری ہے۔
غزہ پر حملے بند ہونے اور اس کا محاصرہ ختم ہونے تک یہ حملے جاری رکھے جائيں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular