Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان

روزانہ کی خبریں

یمن نے بحیرہ احمر کے راستے امریکی خام تیل کی برآمدات پر پابندی لگا دی

صنعا: یمنی حکومت نے واشنگٹن کی مسلسل جارحیت اور عام شہریوں اور شہری انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے کے جواب میں امریکی خام تیل پر بڑے پیمانے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔ امریکہ مخالف پابندیاں 17 مئی سے نافذ العمل ہوں گی۔ یہ پابندیاں اس لیے لگائی گئی ہیں کیونکہ امریکی دشمن یمن کے مختلف صوبوں پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے، جس میں عام شہریوں اور شہری اشیاء کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت سینکڑوں افراد شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔ یمنی حکومت نے خبردار کیا کہ تیل کی برآمد پر نئی پابندی کی خلاف ورزی کرنے والی کمپنیوں کو یمن کے خلاف جارحیت کرنے والوں کی فہرست میں شامل کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ایسی کمپنیوں کے ملکیتی یا زیر انتظام جہازوں کو بحیرہ احمر، باب المندب، خلیج عدن، بحیرہ عرب اور بحر ہند سمیت اہم علاقائی پانیوں سے گزرنے سے نہیں دیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular