Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سنکیانگ کی مسجد میں رقص نے ایغور مسلمانوں کو برہم کردیا

بیجنگ : چین میں سنکیانگ کی مسجد میں بنائی گئی اشتہاری ویڈیو میں رقص نے ایغور مسلمانوں کو برہم کردیا ہے۔سنکیانگ میں چینی انتظامیہ نے ویمنز کنگڈم کے نام سے تشہیری ویڈیو جاری کی ہے جس کا مقصد سیاحوں کو سنکیانگ کی جانب راغب کرنا ہے۔ویڈیو میں ایک ننگے سر خاتون کو مسجد کے احاطے میں ناچتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس ویڈیو کی ایغور مسلمانوں نے شدید مذمت کی ہے اور توہین آمیز قرار دیا ہے۔ مسلمانوں کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران جب مسلمان شام کے اوقات میں افطار اور عبادت میں مصروف ہوتے ہیں توہین آمیز ویڈیو کا مقصد اشتعال دلانا ہے۔ اویغوروں کا کہنا ہے کہ ایسی ویڈیوز ناگوار ہیں اور ان کے مذہب اور ثقافت کو کم کرنے یا مٹانے کی وسیع تر کوشش کا حصہ ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular