Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

کابل: خواتین کا طالبان کی جانب سے عائد پابندیوں کیخلاف احتجاج

کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خواتین نے روٹی، کام، آزادی کے نعرے لگاتے ہوئے طالبان کی جانب سے عائد سخت پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا۔ وزارت تعلیم کے سامنے 20 سے زیادہ خواتین جمع ہوئیں اور طالبان حکام سے خواتین کے لیے تعلیم اور روزگار کا مطالبہ کیا۔ مظاہرہ ختم کرنے سے قبل خواتین نے چند سو میٹر مارچ کیا کیونکہ طالبان نے سادہ لباس میں جنگجوؤں کو تعینات کیا تھا۔ طالبان نے خواتین کو اعلامیہ پڑھنے کی اجازت نہیں دی اور کچھ لڑکیوں سے موبائل فونز بھی چھین لیے اور احتجاج کی تصویریں اور ویڈیوز بنانے سے بھی روکا۔ اگست میں اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد طالبان نے خواتین کو سرکاری اداروں میں کام سے روکنے اور لڑکیوں کے اسکول جانے پر پابندی عائد کی تھی۔

مزید پڑھیے

Most Popular