Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا کوئی اختیار نہیں، عراقی عدلیہ نے مقتدیٰ الصدر کا مطالبہ مسترد کردیا

بغداد : عراقی عدلیہ نے صدر گروپ کے سربراہ مقتدیٰ الصدر کا پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا۔ سپریم عدالتی کونسل نے کہا ہے کہ اسے پارلیمان کو تحلیل کرنے کا کوئی اختیارحاصل نہیں۔ وہ مقتدیٰ الصدر کے موجودہ نظام پر تنقید سے اتفاق کرتی ہے کہ پارلیمنٹ ملک کا صدر اور وزیر اعظم منتخب کرنے میں ناکام رہی ہے جبکہ آینی مدت کے اندر حکومت کی تشکیل بھی نہیں ہوسکی ہے۔ یہ ایک ناقابلِ قبول صورت حال ہے۔اس کا ازالہ ضروری ہے۔ واضح رہے کہ عراقی آئین کے تحت پارلیمنٹ کو ایوان میں مکمل اکثریت کے ووٹ سے ہی تحلیل کیا جا سکتا ہے اور ایسا وزیراعظم کی درخواست پر ایک تہائی ارکان یا صدر کی منظوری کے بعد ہی کیا جاسکتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular