Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

گهر میں بے سکونی کیوں؟*

🔅 ہمارے گھروں میں اختلاف، لڑائی، بداخلاقی، غصہ، ایک دوسرے کا دل توڑنا وغیرہ کیوں ہوتا ہے اس کی وجوہات کیا ہیں؟

بہت سی گھریلو مشکلات کی ایک وجہ یہ ہے کہ *ہمارے گھروں میں  فرشتوں کا آنا جانا نہیں رہتا۰* اگر کسی گھر میں فرشتوں کا آنا جانا رہے وہ گھر جنت رہتا ہے.

*🔰 اب اپنے گھروں میں کیا کیا جائے کہ فرشتے ہمارے گھروں میں رہیں اور کن چیزوں سے پرہیز کیا جائے تاکہ کہیں فرشتے چلے نہ جائیں* ؟

✅۱- حدیث کساء کی زیادہ تلاوت کی جائے
✅۲- کوشش کریں اوّل وقت میں نماز ادا کریں.
✅۳- نماز قضا نہ کریں اس کا بہت برا اثر ہوتا ہے.
✅۴- کوئی نجس چیز گھر میں نہ رکھیں سارا گھر پاک رہنا چاہیے.
✅۵-فرشتے جس گھر میں چیخ و پکار یا بلند آواز میں بات کی جاتی ہے اس گھر سے چلے جاتے ہیں.
✅۶- گھر میں برے الفاظ استعمال نہ کریں۰ گالیوں ،جھوٹ غیبت اور توہین وغیرہ سے پرہیز کیا جائے.
✅۷- کوشش کریں گھر میں اپنی آنکھوں ، کانوں اور پیٹ کو حرام سے بچائیں.
✅۸- جب گھر میں داخل ہوں تو سلام کریں چاہے گھر میں کوئی بھی موجود نہ ہو۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular