Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے، بقائی

تہران : ایران نے امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات کی تردید کردی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں محفوظ جہازرانی کے لیے عمان کے ساتھ عارضی بحری راستہ بنانے پر کام جاری ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے نیوز کانفرنس میں کہا ہےکہ اسوقت امریکا کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے۔ آبنائے ہرمز میں محفوظ جہاز رانی کے لیے عمان کے ساتھ عارضی بحری راستہ بنانے پر کام جاری ہے۔ بقائی کے مطابق اس راہداری میں عمان کے جنوبی سمندری راستے اور ایران کے شمالی علاقائی پانیوں کے راستے کو یکجا کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے محض عمان کے ساتھ کسی معاہدے تک پہنچنا کافی نہیں ہوگا۔ترجمان نے مزید کہا کہ جب تک امریکی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے تب تک اس اہم سمندری راستے کی صورتحال جوں کی توں برقرار رہے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular