Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

نوجوان کیوں ہماری بات نہیں سنتا؟؟

ان تین وجہ سے

عدم رازداری:
یعنی میں اپنے اولاد کے عیب جا کے اپنے اطراف کے لوگوں کو بتاؤں کہ میرا بچہ ایسا کرتا ہے ویسا کرتا ہے (چاہے مشورہ لینے کی نیت سے ہی کیوں نہ ہو) اور اولاد کو بھی پتہ چل جائے کہ ماں نے میری یہ برائی سب کو بتائی ہے۔

*عدم احترام اور عزت نفس

جب ہم اپنی بات منوانے کے لیے اس کی شخصیت کو ٹھیس پہنچائیں، اس پر منفی tag لگائیں اور اس کی بے احترامی کریں تو توقع بھی نہ رکھیں کہ وہ بات مانے۔

عدم درک مقابل:
یعنی سامنے والے کی شرائط کو نہ سمجھنا مثلا آپ کی جوان اولاد باہر سے تھک ہار کر آئی ہے اور آپ اسی وقت کچھ کام کرنے پر اصرار کریں.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular