Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

بچے جھوٹ کیوں بولتے ہیں؟ (حصہ دوم)

بچے کچھ حقائق اور قوانین نہ جاننے کی وجہ سے یا بڑوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے کبھی کبھی جھوٹ بولتے ہیں۔ لیکن چھوٹی عمر میں جھوٹ بولنے پر بڑوں کی طرف سے سرزنش یا سزا نہیں دینی چاہیے کیونکہ ایسا کرنے سے بچہ سزا سے بچنے کے لیے جھوٹ بولنے لگتا ہے۔

در حقیقت زیادہ تر جھوٹ کی جڑ خود کو unsecure محسوس کرنے یا سزا کے خوف سے ہوتی ہے۔ اس لیے اگر کوئی بچہ کسی ناخوشگوار یا ناپسندیدہ واقعے کے بارے میں سچ بولنے پر والدین یا بڑوں کی طرف سے سزا نہ پائے تو وہ جھوٹ بولنے کی طرف نہیں جاتا۔ جیسے جیسے بچہ بڑا ہوتا ہے، اس کی اخلاقی ذمہ داری بڑھتی جاتی ہے اور چونکہ جھوٹ بولنے سے اس کا ضمیر اسے روکتا ہے، اس لیے وہ جھوٹ بولنے سے زیادہ پرہیز کرتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular