
کامیابیاں اور ناکامیاں زندگی میں ساتھ ساتھ چلتی رہتی ہیں۔ زندگی کامیابی اور ناکامیوں سے ہی عبارت ہے۔
دیکھنے کی چیز یہ ہے ان میں سے کونسی چیزغالب ہے؟
کوئی انسان آج اگر کامیاب ہے تو ضروری نہیں کہ وہ ماضی میں کبھی ناکام نہ ہوا ہو یا مستقبل میں اس کی کوئی گارنٹی نہیں کہ اسے کبھی بھی ناکامی کا سامنا نہیں کرنا ہو گا اور یہ بھی ضروری نہیں کہ ….


































