Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

غزہ میں قحط خطرناک حد تک بڑھنے کے خدشات ہیں، ڈبلیو ایف پی

جنیوا : عالمی خوراک پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں قحط خطرناک حد تک بڑھنے کے خدشات ہیں۔ حالانکہ سیز فائر کے سو دن مکمل ہونے کے موقع پر انسانی امدادی کارروائیوں میں توسیع کی گئی ہے۔
عالمی خوراک پروگرام کے مطابق زندگی بچانے والی غذائی امداد اب ماہانہ بنیاد پر ایک ملین سے زائد افراد تک پہنچائی جا رہی ہے، تاکہ انسانی بحران کی شدت کو کم کیا جا سکے۔ ڈبلیو ایف پی کے مطابق امدادی کارروائیوں میں توسیع قحط کے خطرے کو روکنے میں کچھ حد تک کامیاب رہی ہے، انسانی حالات اب بھی نہایت نازک ہیں اور کسی بھی وقت مزید بگڑ سکتے ہیں۔ عالمی خوراک پروگرام نے زور دیا کہ تمام گذرگاہوں کے ذریعے انسانی رسائی کی ضمانت، امدادی سامان اور تجارتی اشیاء کے باقاعدہ بہاؤ کے تسلسل کے ساتھ ساتھ سیز فائر برقرار رکھنا، غزہ کو دوبارہ خطرناک غذائی بحران سے بچانے کے لیے کلیدی عناصر ہیں۔ پروگرام نے خبردار کیا کہ اگر یہ عناصر متاثر ہوں تو کوششیں ناکام ہو سکتی ہیں اور انسانی بحران دوبارہ ابتدائی نقطہ پر واپس آ سکتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular