Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی، جے ڈی وینس

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، جس میں واشنگٹن اقتصادی دباؤ کو اہم ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران پر اقتصادی دباؤ ڈالنا واشنگٹن کے پاس موجود سب سے مؤثر ذریعہ ہے۔ اس صورتحال نے ایران کا دباؤ بڑھانے کا اختیار کم اور اس کی معیشت پر دباؤ زیادہ کردیا ہے۔ جے ڈی وینس نے تسلیم کیاکہ ایران امریکی اقتصادی دباؤ کا مقابلہ چند ہفتوں، چند ماہ یا اس سے بھی زیادہ عرصے تک کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کی اولین ترجیح ایران کو جوہری ہتھیار کے حصول سے روکنا ہے۔ امریکی نائب صدر نے کہا کہ واشنگٹن اقتصادی دباؤ جاری رکھے گا کیونکہ وہ اسے اپنے حتمی مقصد کے حصول کا بہترین طریقہ سمجھتا ہے۔
ادھر وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کے خلاف سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے ساتھ کاروبار جاری رکھنے والے ممالک کے خلاف بھی امریکی اقدامات نافذ کیے جائیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular