Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

وینزویلا زلزلہ: ہلاکتیں 2,595 تک پہنچ گئیں، 38 ہزار افراد تاحال لاپتا

ہ
کاراکس: وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز نے کہا ہے کہ ملک میں 24 جون کو آنے والے تباہ کن زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 2,595 ہو گئی ہے، جبکہ زخمیوں کی تعداد 12 ہزار 400 سے تجاوز کر چکی ہے۔ وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز نے بتایا کہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے اور حکومت نے امدادی سرگرمیاں ختم نہیں کیں۔
عبوری صدر کے مطابق سب سے زیادہ متاثرہ ریاست لاگویرا میں سرکاری عمارتیں گرنے سے متعدد علاقائی سرکاری حکام جان کی بازی ہار گئے، جبکہ ملک بھر میں 189 عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں۔ ڈیلسی روڈریگز نے بتایا کہ تعمیرِ نو کے لیے آئی ایم ایف کے تعاون سے 20 کروڑ ڈالر کا خصوصی فنڈ قائم کیا جا رہا ہے، آئی ایم ایف اور عالمی بینک نے وینزویلا کو مالی امداد اور قرض کی پیشکش بھی کی ہے، جبکہ فنڈ سے حاصل ہونے والی رقم گھروں، بنیادی ڈھانچے اور دیگر متاثرہ تنصیبات کی بحالی پر خرچ کی جائے گی۔
حکام کے مطابق لاپتا افراد کی سرکاری تعداد جاری نہیں کی گئی، تاہم غیر سرکاری آن لائن فہرستوں میں قریباً 38 ہزار 500 افراد اب بھی لاپتا بتائے جا رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular