Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکا کی عراقی تیل آمدنی کو روکنے کی دھمکی

واشنگٹن : امریکا نے عراق کو خبردار کیا ہے کہ اگر اگلی حکومت میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیاؤں کے ارکان شامل کیے گئے تو وہ عراقی تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والا منافع منجمد کردےگا۔ رپورٹس کے مطابق امریکا آئندہ حکومت میں ایران کے حامی ارکان کو شامل نہ کرنے کے لیے دباؤ بڑھا رہا ہے۔ فنانشل ٹائمز نے سب سے پہلے بغداد کو اس کے ڈالر کے ذخائر سے سپلائی روکنے کی دھمکی کی اطلاع دی تھی۔
رائٹرز نے رپورٹ کیا کہ بغداد میں امریکی ناظم الامور جوشوا ہیرس نے یہ انتباہات عراقی اہلکاروں اور اہم شیعہ رہنماؤں کو بذات خود اور ثالث کے ذریعے پہنچائے۔امریکا کا موقف ہے کہ ایران سے منسلک ملیشیاؤں کی حکومت میں شمولیت مضبوط امریکا عراق شراکت داری کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتی اور وہ عراق پر مزید دباؤ ڈالنے کے لیے اقتصادی حربے استعمال کرنے کو تیار ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular