اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات غیر قانونی ہوں گی،امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دھمکی دی ہے کہ اگر عالمی فوجداری عدالت نے غرب اردن اور غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز کیا تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا ، اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات غیر قانونی ہوں گی ، عالمی فوجداری عدالت کو سیاسی محرکات سے دور رہنا چاہیے ۔وزیر خارجہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر کہا کہ عالمی فوجداری عدالت اسرائیل کے خلاف دائر کیس اوپن کر رہی ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیل کیخلاف کیس کھولنے پر امریکا کی عالمی عدالت کو…
اسرائیل کیخلاف کیس کھولنے پر امریکا کی عالمی عدالت کو دھمکی
-
Ilyas - مئی 21, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 22
- 0 minute read


































