
واشنگٹن : امریکا کے نیشنل سینٹر فار کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مستعفی سربراہ جو کینٹ نے واضح طور پر کہاہےکہ امریکا نے شام کی خانہ جنگی کے ابتدائی سالوں میں جان بوجھ کر اور منصوبہ بندی کے تحت القاعدہ اور داعش جیسے خطرناک دہشت گرد گروہوں کی حمایت کی اور ان پر انحصار کیا تاکہ ایران کے مقابلے میں اسرائیل کے جیو پولیٹیکل مفادات کو یقینی بنایا جا سکے۔


































