Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکی صدر کا ایران سے جنگ بندی اور مفاہمتی یادداشت ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حملے کی دھمکیوں کے بعد ایران سے جنگ بندی اور مفاہمتی یادداشت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ انقرہ میں نیٹو چیف جنرل مارک روٹے کے ہمراہ گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم ہو چکی۔ ایران سے ڈیل نہیں کرنا چاہتا۔ میرے خیال میں ایم او یو بھی باقی نہیں رہا۔ اس حوالے سے مزید وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا۔ امریکی صدر نے کہا کہ گزشتہ روز ایران نے سعودی عرب اور دیگر ممالک کے جہازوں پر حملے کئے۔ ایران کے حملوں کے جواب میں امریکی فوج نے بھی کارروائی کی۔ ایران کی تمام قیادت کو ختم کر دیا، اب وہاں نئے لوگ ہیں۔
امریکی صدر نے نیٹو پر بھی شدید تنقید کی۔ نیٹو سے خوش نہیں ہوں کیونکہ انہوں نے ایران کے خلاف ہماری مدد نہیں کی، ہم نیٹو کو سو فیصد فنڈ دے رہے تھے جبکہ کچھ ممالک کچھ بھی حصہ نہیں ڈال رہے تھے، ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اسپین کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتے، اسپین انتہائی خراب شراکت دار ہے، اسپین کے ساتھ تجارت ختم کر دی اب وہ گڑگڑا رہا ہے کہ ہمارے ساتھ تجارت کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular