Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان

روزانہ کی خبریں

امریکا نے روس اور چین نواز پالیسی کے باعث عمران حکومت گرائی، امریکی دفاعی تجزیہ کار

واشنگٹن : امریکا کی دفاعی تجزیہ کار ربیکا گرانٹ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان میں حکومت کی تبدیلی عمران خان کی روس اور چین نواز پالیسی کے باعث اعتماد کے ووٹ کے ذریعے کی گئی۔ فاکس نیوز سے انٹرویو میں ربیکا گرانٹ نے کہا کہ پاکستان کو روس کے ساتھ معاہدے ختم کرنا ہوں گے اور یوکرین کی حمایت کرنا ہوگی، پاکستان کو چین سے تعلقات بھی کم کرنا ہوں گے ،امریکا مخالف پالیسیاں ختم کرنا ہوں گی، یہی وجہ ہے کہ عمران حکومت کو تبدیل کیا گیا۔ فاکس نیوز کا یہ کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکا ہے۔ شیریں مزاری، شہباز گل ، اسد عمر، فواد چوہدری سمیت کئی اہم شخصیات نے اس پر سوال اٹھایا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular