Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

عراق میں نوری المالکی کی متوقع واپسی سے امریکا پریشان

واشنگٹن : عراق میں سابق وزیراعظم نوری المالکی کی متوقع واپسی نے امریکا کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے اور اس نے عراق کو سخت انتباہی پیغام بھیجا ہے۔
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے عراقی وزیرِ اعظم محمد شیاع السودانی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور ایران نواز حکومت کے خلاف خبردار کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اگلی حکومت عراق کو مشرق وسطیٰ میں استحکام، خوشحالی اور سلامتی کے لیے ایک طاقت بنانے کے لیے کام کرے گی۔ترجمان محکمہ خارجہ ٹومی پگوٹ کے مطابق مارکو روبیو نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کے زیرِ اثر کام کرنے والی حکومت عراق کے مفادات کو کامیابی سے اولیت نہیں دے سکتی، عراق کو علاقائی تنازعات سے دور نہیں رکھ سکتی اور نہ ہی امریکا اور عراق کے درمیان باہمی فائدہ مند شراکت کو آگے بڑھا سکتی ہے۔
امریکی نمائندگان نے ایک خط میں کہا کہ اگرچہ وزیرِ اعظم کا انتخاب عراق کا فیصلہ ہے لیکن امریکہ اگلی حکومت کے بارے میں خودمختار فیصلے کرے گا جو امریکی مفادات کے مطابق ہوں.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular