Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

امریکا اور کینیڈا کے تجارتی مذاکرات آخری وقت میں ناکام

واشنگٹن: امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی مذاکرات آخری وقت میں ناکام ہوگئے۔ جس کے بعد کینیڈین اشیا پر پچاس فیصد امریکا کے نئے محصولات نافذ ہوگئے۔ کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا کہ امریکی تجاویز میں آخری لمحات کی تبدیلیاں غیرمنصفانہ اور معاشی طور پر ناقابلِ قبول تھیں۔ ان تبدیلیوں سے کسی بھی ممکنہ تجارتی معاہدے کی قابلِ اعتماد ہونے پر بھی سوال اٹھ گیا ہے۔ مارک کارنی نے کہا کہ کینیڈا امریکی اشیا پر ڈالر کے بدلے ڈالر کی بنیاد پر جوابی ٹیرف عائد کرے گا۔ ٹرمپ نے رواں ہفتے کے آغاز میں عارضی طور پر ان ٹیرف کو مؤخر کر دیا تھا اور کہا تھا کہ دونوں ممالک ایک ایسے تجارتی معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں جو دونوں ممالک کے لیے بہت اچھا ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular