Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے، 85 معصوم طالبات شہید

تہران : امریکا اور اسرائیل نے ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے شہر میناب میں گرلز ایلیمنٹری اسکول کو براہِ راست نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں پچاسی طالبات شہید اور ساٹھ سے زائد زخمی ہوگئیں۔ انتظامیہ کے مطابق اسکول پر تین میزائل داغے گئے۔ حملے میں اسکول کی عمارت ملیا میٹ ہوگئی۔درجنوں طالبات ملبے تلے دب گئیں۔ حملے کے وقت اسکول میں تقریباً 170 طالبات موجود تھیں۔ ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کیا۔
امریکا اور اسرائیل نے ایران پر فضائی حملے کئے اور تہران۔ قم۔ اصفہان۔ اور کرمانشاہ سمیت تیس شہروں میں پچاس سے زائد اہداف پر میزائل داغے۔ سپریم لیڈر کے دفتر، ایوان صدر۔ وزارتِ دفاع، انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر، انقلابی گارڈز کے مراکز اور پارلیمنٹ کی عمارت پر بھی حملہ کیا گیا۔ متعدد اعلیٰ حکام کے گھروں اور سرکاری و دفاعی تنصیبات کو نقصان پہنچا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular