Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکا اور اسرائیل کے ایران کے شہری اہداف پر حملے

تہران : امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی کے بعد امریکا اور اسرائیل نے ایران کے شہری اہداف پر حملے تیز کردئے۔ اسرائیل اور امریکا کے حملے میں تہران میں قدیم ترین طبی تحقیقاتی مرکز پاسچر انسٹی ٹیوٹ آف ایران کی عمارت کو بمباری سے شدید نقصان پہنچا۔ وزارت صحت نے اسے عالمی صحت کے صدی پرانے ستون پر براہِ راست حملہ قرار دیا ہے۔ بمباری کرکے کرج شہر اور تہران کو ملانے والی ہائی وے برج کو اڑا دیا گیا۔ یہ مشرق وسطیٰ کا سب سے بلند پل ہے۔ حملے میں دو افراد شہید اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔
کرج میں کئی دیگر مقامات پر بھی حملے کئے گئے۔ اسرائیل اور امریکا نے مشہد ایئرپورٹ کے قریب ایندھن ذخیرہ کرنے کے ٹینکس اور ایک گودام پر حملے کئے۔ اصفہان کے مضافات میں ایران کے بڑے میزائل اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔ میزائل بیس کے قریب آسمان میں دھویں کے بادل چھا گئے۔ ایران نے وعدہ صادق آپریشن کی نئی لہر میں امریکی اور اسرائیلی صنعتی و عسکری اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular