Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اقوام متحدہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی کا معاہدہ کا خیرمقدم

نیویارک: اقوام متحدہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی سمیت کئی ممالک نے امریکا ایران معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ متنازع معاملات کو سفارتکاری اور مذاکرات سے حل کیا جائے۔اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے امریکا ایران معاہدے کو تنازع کے پرامن حل اور سیاسی حل کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ معاہدہ خطے میں استحکام، سلامتی اور سفارتی تعاون کے نئے دور کی بنیاد بنے گا۔ برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی کے رہنماؤں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سفارت کاری اور مذاکرات ہی خطے میں پائیدار استحکام اور کشیدگی کے خاتمے کا مؤثر راستہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جوہری پروگرام میں پیش رفت کی صورت میں وہ تہران پر عائد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular