Sun Oct 18, 2026

فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار

روزانہ کی خبریں

عمرہ زائرین کو مکہ اور مدینہ کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی جانے کی اجازت

جدہ : عمرہ زائرین کو مکہ اور مدینہ کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی جانے کی اجازت مل گئی۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق عمرہ ویزہ پر آنے والوں کو مملکت میں 30 روز تک قیام کی سہولت ہوگی جس دوران وہ مکہ اور مدینہ کے علاوہ دیگر شہر بھی جاسکیں گے۔ اس سے قبل عمرہ زائرین کو مملکت میں قیام کے دوران صرف جدہ، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاوہ کسی دوسرے شہر میں آنے جانے کی اجازت نہیں ہوتی تھی۔ اس فیصلے سے خاص کر وہ عمرہ زائرین مستفید ہوسکیں گے جن کے رشتہ دار مملکت کے دیگر شہروں میں مقیم ہیں جبکہ عمرہ زائرین کو اس امر کا خاص خیال رکھنا ہوگا کہ وہ قیام کی مدت ختم ہونے سے قبل ہی اپنی واپسی کو یقینی بنائیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular