Thu Nov 26, 2026

آبنائے ہرمز میں دو امریکی ڈرون لوکاس اور ایم کیو 9 تباہ کر دیئے، ایران جرمنی میں گھریلو تشدد کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ، متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار سے متجاوز امریکی عوام ایران کخلاف جنگ ​​کا فوری خاتمہ چاہتے ہیں، سروے رپورٹ ایران کی 7 شرائط پوری ہونے تک امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، قالیباف امریکی محاصرے کو توڑنے کے لیے پُرعزم ہیں، محسن رضائی پہلا پاکستانی محمد ذیشان علی خلا میں پہنچ گیا آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، ایرانی آرمی چیف سعودی دارالحکومت ریاض کی بلند ترین عمارت پر ایک ہفتے میں دوسری بار حملہ امریکہ کے ساتھ مل کر ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کر رہے ہیں، اسرائیلی وزیر جنگ کا دعویٰ دہشت گردی، نفرت انگیز تقاریر سمیت ہماری 4 ریڈ لائنز ہیں، محسن نقوی ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز

روزانہ کی خبریں

یوکرین تنازع، روس کی مذاکرات کی ایک اور مشروط پیشکش

ماسکو: روس نے یوکرین تنازع پر مذاکرات کی ایک اور مشروط پیشکش کردی۔ کریملن کا کہنا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے کے لیے بات چیت کے لیے تیار ہے لیکن اس بات کا اعادہ کرتا ہے کہ ماسکو ضم کئے گئے یوکرین کے چار علاقوں پر اپنے دعوے ترک نہیں کرے گا۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ امریکہ کی قیادت میں اجتماعی مغرب کا رویہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک ملک کی سلامتی کو دوسرے ملک کی سلامتی کی قیمت پر یقینی نہیں بنایا جا سکتا۔ دمتری پیسکوف نے کہا کہ نیٹو کی طرف سے یوکرین کو گولہ بارود کی امداد کی فراہمی کا مطلب ہے کہ وہ ہمارے مخالفین کے طور پر نہیں بلکہ دشمنوں کے بلاک کے طور پر کام کرتا ہے۔ کریملن نے کہا ہےکہ روس جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول کے معاہدے میں دوبارہ داخل نہیں ہو گا جب تک کہ امریکا ماسکو کے موقف کو نہیں مانتا۔

مزید پڑھیے

Most Popular