Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

برطانیہ: افغان مہاجرین کو رہائش کا انتظام خود کرنے کی ہدایت

لندن : برطانوی حکومت نے افغان مہاجرین سے اپنی رہائش کا انتظام خود کرنے کی ہدایت کردی۔ ہوم آفس نے سقوط کابل کے بعد برطانیہ لائے گئے افغان مہاجرین کوخط بھیجا ہے۔ 8 ہزارسے زائد افغان مہاجرین کو ہوٹلوں میں ٹہرایا گیا تھا۔جو اب بھی وہیں مقیم ہیں۔ حکومت نے مہاجرین کو مختلف مقامات پر منتقل کرنے کی پیش کش کی تھی لیکن بعض مہاجرین نے حکومتی پیشکش کو ٹھکرادیا۔ ان کا موقف ہے کہ وہ ایسے علاقوں میں نہیں رہنا چاہتے ہیں جس کے بارے میں انہیں کچھ علم نہیں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پناہ کے متلاشیوں کے برعکس افغان مہاجرین کام کرسکتے ہیں۔ وقت آگیا ہے کہ وہ آگے بڑھیں اور برطانوی معاشرے میں مکمل طورپر ضم ہو جائیں۔ اگر آپ کو رہائش کیلئے جگہ دی جاتی ہے تو اسے قبول کر لیں۔ بصورت دیگر آپ کو اپنی رہائش خود تلاش کرنی ہوگی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular