ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے قرض واپسی کو ایک سال کے لیے مؤخر کیا ہے۔ عرب امارات نے قرض 3 سال پہلے پاکستان کو 3 سال کے لیے دیا تھا اور پاکستان کویہ قرض مارچ میں واپس کرنا تھا۔ اس سےقبل چین پہلے ہی 4 ارب 38 کروڑ ڈالر قرض کی واپسی مؤخر کرچکاہے۔