Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

امریکی دھمکیاں بے اثر، شمالی کوریا کے ایک گھنٹے میں 3 بیلسٹک میزائل کے تجربے

پیانگ یانگ : امریکی صدر جو بائیڈن کا ایشیائی ممالک کا دورہ ختم کرنے کے چند گھنٹوں بعد ہی شمالی کوریا نے تین بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ تینوں میزائل مشرقی ساحل سے داغے گئے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے بتایا کہ پہلا میزائل مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے فائر کیا گیا، اس کے بعد دوسرا 37 منٹ بعد اور تیسرا پانچ منٹ بعد
شمالی کوریا کے میزائل تجربے کے فوراً بعد جنوبی کوریا کے نو منتخب صدر یون سک یول نے فوری طور پر قومی سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا۔امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے شمالی کوریا نے اس سال ریکارڈ تعداد میں میزائل لانچ کیے جن کی تعداد 16 بتائی جاتی ہے۔ ان تجربات میں 2017 کے بعد بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کا سب سے بڑا تجربہ بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular