Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے 2 بزرگ سیاسی رہنماؤں کو سزائے موت

ڈھاکا : بنگلہ دیش میں عدالت نے 1971 کی جنگ میں ملوث ہونے کے الزام میں جماعت اسلامی کے 2 بزرگ سیاسی رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی۔انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے 3 رکنی بینچ نے سابق رکن اسمبلی عبدالخالق مندول اور خان رکن الزمان کو سزا سنائی۔عبدالخالق مندول کو 2015 میں گرفتار کرکے فرد جرم عائد کی گئی تھی۔ ان کے خلاف 2018 میں ٹرائل کا آغاز ہوا تو 4 ملزمان نامزد تھے لیکن ان میں سے 2 افراد ضعیف العمری اور خرابی صحت کے باعث انتقال کر گئے۔ بزرگ رہنما خان رکن الزمان مفرور ہیں۔ جماعت اسلامی کے رہنما کے وکیل مطیع الرحمٰن کا کہنا تھا کہ اس فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular