Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

دو مائیں ، تربیت کے دو طریقے اور دو مختلف نتائج ایک مثال سے۔

پہلی ماں
ایک ماں اپنے بچے کے ساتھ سڑک پر جا رہی تھی کہ سامنے ایک شکستہ حال بھکاری آگیا.
ماں نے اپنے بچے کو کہا دیکھو اس بھکاری کو. اگر تم نہیں پڑھو گے تو اس بھکاری کی طرح بن جاو گے.

دوسری ماں
دوسری ماں بھی اسی سڑک پر اپنے بچے کے ساتھ جا رہی تھی. اس نے بھی اپنے بچے کو کہا دیکھو اس بھکاری کو، اگر تم پڑھ لکھ کر بڑے آدمی بن گئے تو ان جیسوں کی زندگی بدل سکو گے.

دونوں مائیں تربیت کر رہی ہیں. لیکن دونوں کے نتائج بلکل الگ نکلیں گے.
ایک نے بچے کو خوف دیا اور
دوسری نے عزم اور ایک خواب.
تربیت بہت نازک کام ہے. کیونکہ یہ آج کی کونپل کی وہ تراش خراش ہے جو کل ایک تناور درخت کی شکل لے گا.
علماء کا منبر ہو یا استاد، ماں کی گود ہو یا والد کی دیکھ بھال یہ سب اسی تربیت کے گہوارے ہیں.
لہذا تربیت کو مثبت انداز دیں.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular