غزہ: غزہ میں مزید دو صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی نے فوجی کمانڈر اور ایک سپاہی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ دونوں فوجیوں کو رفح میں گھات لگا کر کئےگئے حملے میں ہلاک کیاگیا۔