امام جعفر صادق (ع) کی دو اہم نصیحتیں
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ھیں:
اپنے ماں باپ سے حسنِ سلوک کرو تاکہ تمہاری اولاد بھی تم سے اچھا برتاؤ کرے اور لوگوں کی خواتین (ناموس) کے متعلق پاکدامن رہو تاکہ تمہاری خواتین بھی پاکدامن رہیں۔