Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ترک وزیر خارجہ کی حماس وفد سے ملاقات، امن منصوبہ پر گفتگو

استنبول: ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے استنبول میں حماس کے وفد سے ملاقات میں غزہ کی صورتحال اور امن منصوبے کے اگلے مرحلے پر بات کی۔ ملاقات میں غزہ امن منصوبے کے دوسرے مرحلے، جنگ بندی سے متعلق پیش رفت اور انسانی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ترک وزیرِ خارجہ نے وفد کو غزہ کے عوام کے حقوق کے دفاع کے لیے ترکیہ کی سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا۔ انہوں نے خاص طور پر مختلف عالمی فورمز پر قائم ’’بورڈ آف پیس‘‘ کے کردار پر روشنی ڈالی۔ ہاکان فیدان کا کہنا تھا کہ غزہ کے لیے انسانی امداد کی فراہمی ترکیہ کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ انقرہ ہر حال میں غزہ تک امداد پہنچانے کی کوششیں جاری رکھے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular