Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ترکیہ کی طالبان اور عالمی برادری میں تناؤ کم کرنے کی کوششیں

انقرہ : ترکیہ نے افغان طالبان اور بین الاقوامی برادری کے درمیان تناؤ میں کمی کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ کابل میں ترک سفیر سیحاد ارگینے نے افغانستان کے نائب وزیراعظم مولوی عبدالسلام حنفی سے ملاقات کی۔ جس میں دوطرفہ امور زیر بحث آئے۔ ترک سفیر کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت افغانستان اور بین الاقوامی برادری کے درمیان تعلقات بہتر بنانے کےلیے کام کر رہی ہے۔ ترکیہ کے تاجر اور سرمایہ کار افغانستان کی صنعت اور تجارت بالخصوص کان کنی میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔ مولوی عبدالسلام نے کہا کہ طالبان حکومت تمام بیرونی حکومتوں سے اچھے تعلقات چاہتی ہے۔ملک میں سرمایہ کاری کیلئے راستہ ہموار ہوچکا ہے اور حکومت غیر ملکی، بالخصوص ترک تاجروں اور سرمایہ کاروں کی افغانستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی حمایت کرتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular