Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

ترکیہ کا 12 سال بعد دمشق میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان

انقرہ : ترکیہ نے شام میں اپنی مرضی کی حکومت آتے ہی دمشق میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہےکہ ہم دہشت گردی سے پاک شام دیکھنا چاہتے ہیں جہاں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ شام میں ایک جامع حکومت قائم ہونا چاہئے۔ شام کے مستحکم ہونے کے ساتھ ہی ترکی میں موجود شامی باشندوں کی اپنے ملک واپسی میں بتدریج اضافہ ہو گا۔ ترک وزیرخارجہ نے پیپلز پروٹیکشن یونٹس وائی پی جی کا خاتمہ ترکی کا تزویری ہدف قرار دیا۔
واضح رہے کہ ترکیہ کے مطابق وائی پی جی ایک دہشت گرد گروہ ہے جس کا کردستان ورکرز پارٹی سے قریبی تعلق ہے جو 40 سال سے ترک ریاست کے خلاف لڑ رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular